بنگلہ دیش میں انتخابی ماحول مثبت ہے، آبزرویشن مشن یورپی یونین

بنگلہ دیش میں انتخابی ماحول مثبت ہے، آبزرویشن مشن یورپی یونین
بنگلہ دیش میں انتخابی ماحول مثبت ہے، آبزرویشن مشن یورپی یونین

کراچی (ٹی وی رپورٹ)یورپی یونین آبزرویشن مشن نے بنگلہ دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے ، آبزرویشن مشن کے چیف آبزرور کا کہنا ہے کہ حکام اور امیدوارو ں نے انتخابات کو ملکی تاریخ اور جمہوریت کا نیا باب قرار دیا ہے ۔ یورپی یونین الیکشن آبزرویشن مشن کے چیف آبزرور کا ڈھاکہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا بنگلہ دیش میں انتخابی ماحول بہت مثبت اور پرامید ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں