امریکا، ایک نسل نے ملک چلایا، اگلی نے کرپٹو سے دولت بنا لی

امریکا، ایک نسل نے ملک چلایا، اگلی نے کرپٹو سے دولت بنا لی
امریکا، ایک نسل نے ملک چلایا، اگلی نے کرپٹو سے دولت بنا لی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں ایک نسل نے ملک چلایا، اگلی نے کرپٹو سے دولت بنا لی۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے بیٹوں کا کرپٹو بزنس، خاندانی دولت میں اربوں ڈالر کا اضافہ کردیا۔ فائدہ اٹھانے والوں میں ایرک ٹرمپ، ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر، بیرن ٹرمپ، زیک وِٹکوف اور برینڈن لٹنک شامل ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے کئی اعلیٰ عہدیداروں کے بیٹوں نے کرپٹو کرنسی اور متعلقہ منصوبوں کے ذریعے اپنی خاندانی دولت میں اربوں ڈالر کا اضافہ کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں