کرغیز صدر نے اپنے انٹیلی جنس چیف کو اچانک برطرف کر دیا
کراچی (نیوز ڈیسک)کرغیز صدر نے اپنے انٹیلیجنس چیف کو اچانک برطرف کر دیا،ریاستی اداروں کے درمیان، تقسیم روکنے کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے، صدر جاپاروف،کرغیزستان کے صدر جاپاروف نے منگل کو اپنے قریبی اتحادی اور طاقتور خفیہ ادارے کے سربراہ کامشی بیک تاشییف کو آئندہ انتخابات سے ایک سال قبل اچانک برطرف کر دیا۔ جاپاروف نے ایک حکم نامے پر دستخط کیے۔
Load/Hide Comments



