پولیس چوکی پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ

پولیس چوکی پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بنوں کے علاقے فتح خیل پولیس چوکی پر رات گئے دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔

اس حوالے سے ڈی پی او یاسر آفریدی کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔

ڈی پی او نے کہا کہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں