جیوری کے غزہ بیان پر سخت ردعمل، اروندھتی رائے نے برلن فلم فیسٹیول چھوڑدیا

جیوری کے غزہ بیان پر سخت ردعمل، اروندھتی رائے نے برلن فلم فیسٹیول چھوڑدیا
جیوری کے غزہ بیان پر سخت ردعمل، اروندھتی رائے نے برلن فلم فیسٹیول چھوڑدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) جیوری کے غزہ بیان پر سخت ردعمل، اروندھتی رائے نے برلن فلم فیسٹیول چھوڑ دیا۔مشہورمصنفہ کا کہناتھا جیوری ممبران کی رائے کہ فلم سازوں کو سیاست سے دوررہنا، فن سیاسی نہیں ہونا چاہیے ناقابلِ قبول ہے، رائے نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کو بیان کرتے ہوئے فنکاروں سے جنگ روکنے کی کوشش کرنیکا مطالبہ کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں