کراچی میں آج بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آج بارش کی پیش گوئی
کراچی میں آج بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے، جبکہ تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

کراچی میں جمعے اور ہفتے کو درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ چمن سمیت بلوچستان کے شمال بالائی مغربی اور سرحدی علاقوں میں مغربی موسمی سسٹم رات گئے شدت اختیار کرگیا ہے۔

دوسری جانب شدید دھند کے باعث موٹروےایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک بند کی گئی ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11بھی بند ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں