برطانیہ میں دو مختلف دنوں میں رمضان کا آغاز

برطانیہ میں دو مختلف دنوں میں رمضان کا آغاز
برطانیہ میں دو مختلف دنوں میں رمضان کا آغاز

کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ میں دو مختلف دنوں میں رمضان کا آغاز ہوگا۔ کلینڈر کی تقلید کرنے والے بدھ 18فروری سے رمضان کا آغاز کریں گے۔ تاہم دوسری جانب مرکزی جماعت اہل سنت یو کے نے جمعرات سے رمضان کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ میں بدھ سے رمضان شروع کرنے والی مساجد میں آج نماز تراویح ہوگی۔علم میں رہے کہ سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ان ممالک میں پہلا روزہ 18 فروری کو ہوگا۔ دوسری جانب جنوب مشرقی ایشیائی ممالک ملائیشیا، انڈونیشیا، برونائی میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ ان ممالک میں یکم رمضان 19 فروری کو ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں