اسپین، کانگریس نے انتہائی دائیں بازو کی برقعہ پابندی کی تجویز مسترد کر دی

اسپین، کانگریس نے انتہائی دائیں بازو کی برقعہ پابندی کی تجویز مسترد کر دی
اسپین، کانگریس نے انتہائی دائیں بازو کی برقعہ پابندی کی تجویز مسترد کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک)اسپین میں کانگریس نے انتہائی دائیں بازو کی برقعہ پابندی کی تجویز مسترد کر دی۔ووک پارٹی کی تجویز کو حکومتی اتحاد اور بائیں بازو نے 177کے مقابلے میں 170ووٹوں سے ناکام بنایا۔ بل میں نقاب یا برقعہ کو بزورطاقت لگانے والوں کیلئے تین سال قید اور غیر ملکیوں کی ملک بدری بھی شامل تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں