ای میل کی ایک غلطی نے روس کا 90 ارب ڈالر کا ’تیل سمگلنگ نیٹ ورک‘ بے نقاب کر دیا

ای میل کی ایک غلطی نے روس کا 90 ارب ڈالر کا ’تیل سمگلنگ نیٹ ورک‘ بے نقاب کر دیا
ای میل کی ایک غلطی نے روس کا 90 ارب ڈالر کا ’تیل سمگلنگ نیٹ ورک‘ بے نقاب کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ای میل کی ایک غلطی نے روس کا 90 ارب ڈالر کا ’تیل سمگلنگ نیٹ ورک‘ بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ٹی کی ایک فاش غلطی نے سمگلنگ کے ایک ایسے بڑے گروہ کا پردہ فاش کر دیا ہے جس نے مبینہ طور پر اب تک 90 ارب ڈالر مالیت کا روسی تیل منتقل کیا ہے۔ یہ گروہ یوکرین میں کریملن (روس) کی جنگ کے لیے مالی وسائل فراہم کرنے میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ فنانشل ٹائمز نے 48 ایسی کمپنیوں کی نشاندہی کی ہے جو بظاہر ایک دوسرے سے آزاد اور مختلف پتا جات پر کام کر رہی ہیں، لیکن حقیقت میں وہ مل کر ایک منظم نیٹ ورک کے طور پر کام کر رہی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں