صحرائے اعظم میں ڈائنا سور کی ایک نئی اور حیرت انگیز حد تک دیو ہیکل قسم دریافت

صحرائے اعظم میں ڈائنا سور کی ایک نئی اور حیرت انگیز حد تک دیو ہیکل قسم دریافت
صحرائے اعظم میں ڈائنا سور کی ایک نئی اور حیرت انگیز حد تک دیو ہیکل قسم دریافت

کراچی (نیوز ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ نے صحرائے اعظم کے ایک دور افتادہ علاقے سے ڈائنا سور کی ایک نئی اور دیو ہیکل قسم دریافت کی ہے۔ اس دیو ہیکل ڈائنا سور کو ’سپائنوسورس میرابِلیس‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا مطلب لاطینی زبان میں’حیرت انگیز سپائنوسورس‘۔ یہ عظیم الجثہ جاندار 9 کروڑ 50 لاکھ سال سے بھی پہلے موجودہ نائیجر کے علاقے میں رہتا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں