سپریم کورٹ کے باہر تحریکِ انصاف کے ارکانِ پارلیمنٹ کا احتجاج

سپریم کورٹ کے باہر تحریکِ انصاف کے ارکانِ پارلیمنٹ کا احتجاج
’جیو نیوز‘ گریب
’جیو نیوز‘ گریب

سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف کے ارکانِ پارلیمنٹ نے احتجاج کیا ہے۔

پی ٹی آئی ارکانِ پارلیمنٹ نے بانئ پی ٹی آئی کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلِخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج کے شرکاء نے بانئ پی ٹی آئی کے ذاتی معالجین سے معائنے کا بھی مطالبہ کیا۔

احتجاج میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجہ، عامر ڈوگر، شفیع جان، محمد حسین، شاہد خٹک سمیت دیگر ارکانِ اسمبلی نے شرکت کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں