اسٹیفن ہاکنگ کی ایپسٹین فائلز میں خواتین کے ساتھ تصویر

اسٹیفن ہاکنگ کی ایپسٹین فائلز میں خواتین کے ساتھ تصویر
اسٹیفن ہاکنگ کی ایپسٹین فائلز میں خواتین کے ساتھ تصویر

کراچی (نیوز ڈیسک) سٹیفن ہاکنگ کی ایپسٹین فائلز میں بیکنی پہنی خواتین کے ساتھ تصویر، برطانوی طبیعیات دان دو عورتوں کے درمیان مسکراتے ہوئے سن لوونجر پر دراز ہیں، ان کی فیملی کا کہنا ہے کہ یہ ان کی نرسیں تھیں۔ ٹیلی گراف کے مطابق برطانوی طبیعیات دان اسٹیفن ہاکنگ کی ایک تصویر ایفیسٹین سے متعلقہ جاری کردہ دستاویزات میں سامنے آئی ہے، جس میں وہ دو خواتین کے درمیان سن لوونجر پر بیٹھے مسکرا رہے ہیں اور خواتین نے بیکنی پہن رکھی ہے۔ دستاویزات میں خواتین کے چہرے چھپائے گئے ہیں اور ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ ہاکنگ کی فیملی نے وضاحت کی ہے کہ یہ خواتین ان کی طویل مدتی دیکھ بھال کرنے والی نرسیں تھیں اور تصویر یا دستاویزات میں کسی قسم کے اسکینڈل یا بدعنوانی کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں