ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش

ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش
ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش

واشنگٹن (این این آئی) ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش ، 75 برس کےجیگ لینڈ اسپتال منتقل ، حالت نازک ،ناروے کے سب سے اہم سیاستدان، سابق وزیراعظم بھی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم تھوربیورن جیگ لینڈ نے مبینہ طور پر اپنی جان لینے کی کوشش کی، انہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں 75 برس کے جیگ لینڈ کی حالت نازک ہے۔ناروے کے سابق وزیراعظم تھوربیورن جگلینڈ پر ایپسٹین کیس میں سنگین کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں