افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت ہناہی کرتی ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کو تربیت دی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیا اور افغان فورسز کی بہت سی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
Load/Hide Comments




