افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت ہناہی کرتی ہے، عطا تارڑ

افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت ہناہی کرتی ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کو تربیت دی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیا اور افغان فورسز کی بہت سی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں