روس کی پاک افغان جھڑپوں میں اضافے پر تشویش

روس کی پاک افغان جھڑپوں میں اضافے پر تشویش
فائل فوٹو
فائل فوٹو

روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسلح جھڑپوں میں شدید اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

روسی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان میں جھڑپوں میں باقاعدہ فوجی یونٹس، طیارے اور بھاری ہتھیار استعمال ہوئے ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں جانب سے جانی نقصان اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں، شہری بھی متاثر ہوئے ہیں۔

روس نے پاکستان اور افغانستان کو خطرناک تصادم سے گریز کرنے اور کشیدگی کم کرنے پر زور دیا اور کہا کہ دونوں دوست ممالک اختلافات سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں