رمضان میں گداگری کیخلاف کریک ڈاؤن، ریاست راس الخیمہ اور دبئی میں درجنوں گرفتار

رمضان میں گداگری کیخلاف کریک ڈاؤن، ریاست راس الخیمہ اور دبئی میں درجنوں گرفتار
عرب امارات: رمضان میں گداگری کیخلاف کریک ڈاؤن، ریاست راس الخیمہ اور دبئی میں درجنوں گرفتار

دبئی (سبط عارف)عرب امارات میں رمضان میں گداگری کے خلاف کریک ڈاؤن ، ریاست راس الخیمہ اور دبئی میں درجنوں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق راس الخیمہ پولیس نے رمضان کے دوران انسدادِ گداگری مہم کے تحت 19 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ایک شخص کے قبضے سے 11 ہزار درہم ( تقریباً 8 لاکھ 36 ہزار روپے ) برآمد ہوئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ کارروائیاں “گداگری کے خاتمے اور حقیقی مستحقین کی مدد یقینی بنانے” کی مہم کا حصہ ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں