بھارت، میزائل ٹیسٹ کیلئے نوٹم جاری

بھارت، میزائل ٹیسٹ کیلئے نوٹم جاری
بھارت، میزائل ٹیسٹ کیلئے نوٹم جاری

لاہور(خالدمحمودخالد) خطے میں جاری کشیدگی کے  دوران  بھارت نے ویساکھاپٹنم کے ساحل سے 500کلومیٹر دور بیٹ آف بنگال میں نیول میزائل ٹیسٹ کےلئے NOTAM جاری کیا ہے۔ یہ ٹیسٹ13سے16مارچ2026تک شیڈول ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ براہموس کے ایکسٹینڈڈ رینج ورژن سپر سانک کروز میزائیل کا ٹیسٹ ہو سکتا ہے جو بحری جہازوں یا آبدوزوں سے فائر کیا جاتا ہے۔اس کی اسپیڈ تقریبا 3,000 سے 3,700 کلومیٹر فی گھنٹہ مسلسل سپر سونک رہتی ہے۔ یہ میزائیل دوسو سے تین سو کلوگرام کنونشنل ہائی ایکسپلوسو / نیوکلیئر کیپیبل وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں