ہیتھرو ایئرپورٹ کی گھاس میں آگ لگنے سے فلائٹ آپریشن متاثر

ہیتھرو ایئرپورٹ کی گھاس میں آگ لگنے سے فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے رن وے 27L سے ملحقہ اراضی پر گھاس میں آگ لگ گئی۔ جس پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی، رن وے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ صرف ایک رن وے کی وجہ سے درجنوں پروازوں میں تاخیر ہوئی جبکہ 18پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں