46 امریکی سینیٹرز کی جانب سے ایرانی طالبات کی ہلاکتوں پر وضاحت طلب

46 امریکی سینیٹرز کی جانب سے ایرانی طالبات کی ہلاکتوں پر وضاحت طلب
46 امریکی سینیٹرز کی جانب سے ایرانی طالبات کی ہلاکتوں پر وضاحت طلب

واشنگٹن(جنگ نیوز) امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ ارکان نے ایران میں ایک لڑکیوں کے اسکول پر ہونے والے فضائی حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شہری ہلاکتوں کے بارے میں وضاحت طلب کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تقریباً تمام ڈیموکریٹ سینیٹرز نے بدھ کو امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے نام ایک خط پر دستخط کیے جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ایران میں ایک لڑکیوں کے اسکول پر ہونے والے حملے اور ایسے دیگر ممکنہ امریکی فوجی اقدامات کی فوری تحقیقات کی جائیں جن سے شہری ہلاکتیں ہوئیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں