وائٹ ہاؤس کے قریب وین ڈرائیور نے گاڑی ٹکرا دی

وائٹ ہاؤس کے قریب وین ڈرائیور نے گاڑی ٹکرا دی
وائٹ ہاؤس کے قریب وین ڈرائیور نے گاڑی ٹکرا دی

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس کے قریب وین ڈرائیور نے گاڑی رکاوٹوں سے ٹکرا دی،گاڑی ٹکرانے کے وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی وائٹ ہاؤس میں موجود تھے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد وین ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے، وین ٹکرانے کے واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں