ایرانی بچیوں کے اسکول پر حملے کی ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ، امریکی اخبار

ایرانی بچیوں کے اسکول پر حملے کی ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ، امریکی اخبار
ایرانی بچیوں کے اسکول پر حملے کی ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ، امریکی اخبار

واشنگٹن (اے ایف پی) ایرانی بچیوں کے اسکول پر حملے کا ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ،نشانے کی غلطی کے باعث ایرانی اسکول پر امریکی میزائل حملہ ہوا، امریکی ٹوماہاک میزائل پرانے ڈیٹا کی وجہ سے اسکول پر جا گرا، 150سے زائد افراد شہید ہوئے تھے جن میں بیشتر طالبات تھیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایران کے جنوبی شہر میناب میں ایک پرائمری اسکول پر ہونے والا میزائل حملہ دراصل نشانے کی غلطی کے باعث ہوا اور اس کا ذمہ دار امریکہ تھا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ 28 فروری کو ہونے والے اس حملے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں تاہم ابتدائی نتائج کے مطابق حملہ امریکی ٹوماہاک میزائل سے ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں