ٹک ٹاک ڈیل سے اربوں ڈالر کی وصولی پر ٹرمپ کو مواخذے کے نئے مطالبات کا سامنا

ٹک ٹاک ڈیل سے اربوں ڈالر کی وصولی پر ٹرمپ کو مواخذے کے نئے مطالبات کا سامنا
ٹک ٹاک ڈیل سے اربوں ڈالر کی وصولی پر ٹرمپ کو مواخذے کے نئے مطالبات کا سامنا

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک ڈیل سے اربوں ڈالر کی وصولی پر ٹرمپ کو مواخذے کے نئے مطالبات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ٹک ٹاک کے امریکی کاروبار کو چینی کمپنی ’بائٹ ڈانس‘ سے چھڑا کر امریکی سرمایہ کاروں کے حوالے کرنے کے سودے میں ثالثی کے بدلے تقریباً 10 ارب ڈالر کی خطیر رقم حاصل کرنے کے قریب ہے۔ اس انکشاف نے واشنگٹن میں ایک نیا سیاسی طوفان کھڑا کر دیا ہے، جہاں ناقدین اور قانونی ماہرین نے اسے ’’سراسر کرپشن‘‘ اور اختیارات کا ناجائز استعمال قرار دیتے ہوئے صدر کے خلاف مواخذے کے نئے مطالبات شروع کر دیے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں