ایران جنگ مزید 6 ماہ جاری رہنے کا خدشہ ہے، سابق امریکی وزیر دفاع

ایران جنگ مزید 6 ماہ جاری رہنے کا خدشہ ہے، سابق امریکی وزیر دفاع

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے ایران جنگ مزید 6 ماہ جاری رہنے کا خدشہ ہے، ٹرمپ مشکل میں پھنس گئے، جنگ خطرناک تعطل کا شکار، خاتمے کے بہت کم راستے باقی رہ گئے ہیں، عراق و افغانستان کی طرح یہ ایک اور ناکام جنگ، طویل تعیناتی سے امریکی فوجیوں کی ذہنی صحت بھی متاثر ہوئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں