امریکہ میں جرائم میں تاریخی کمی، آخر وجہ کیا ہے؟

امریکہ میں جرائم میں تاریخی کمی، آخر وجہ کیا ہے؟
امریکہ میں جرائم میں تاریخی کمی، آخر وجہ کیا ہے؟

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکہ میں جرائم میں تاریخی کمی، آخر وجہ کیا ہے؟ ہلاکتوں کی شرح گزشتہ سال 125 برس کی کم ترین سطح پر پہنچی،ڈکیتی، چوری و دیگر جرائم میں بھی مسلسل کمی ریکارڈ، وجوہات سخت پولیسنگ اور سماجی تبدیلیاں قرار ،کم الکحل استعمال اور زیادہ وقت اکیلے گزارنے جیسے عوامل شامل ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں جرائم میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ گزشتہ سال ہلاکتوں کی شرح کم ہو کر کم از کم 125 برس کی تاریخ میں سب سے کم ہو گئی، جسے صدر ٹرمپ نے اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں سراہا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں