پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک ممکنہ مہاجر بحران کے دہانے پر

پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک ممکنہ مہاجر بحران کے دہانے پر
ایران جنگ: پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک ممکنہ مہاجر بحران کے دہانے پر

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے پیش نظر پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک ممکنہ مہاجر بحران کے دہانے پرہیں۔ 32لاکھ افرادپہلے ہی بے گھر ہوچکے ، ہمسایہ ممالک کی سرحدوں پر ہائی الرٹ، ترکی، عراق اور پاکستان پر دباؤ، ایران کی بڑی آبادی ، ماہرین کا کہنا ہےصورتحال شام جیسی ہوئی تو جدید تاریخ کے بڑے انسانی بحران کاخدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں جاری جنگ کے باعث خطے میں ایک نئے مہاجر بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جہاں اقوام متحدہ کے مطابق 28 فروری سے اب تک 32 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں