تیزگام ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

تیزگام ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
اسکرین گریب
اسکرین گریب

لودھراں میں آدم واہن کے قریب تیزگام ٹرین کو حادثہ، 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق حادثے میں 25 مسافر زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک  کی حالت تشویشناک ہے۔ 

حادثے کے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ریلیف آپریشن جاری ہے۔

اسٹیشن ماسٹر کا کہنا ہے کہ تیزگام کو 5 بوگیوں کے ساتھ کراچی روانہ کردیا گیا ہے جبکہ ڈاؤن ٹریک پر کراچی جانے والی ٹرینوں کو لودھراں اسٹیشن پر ہی روک لیا گیا ہے۔

ترجمان ریلویز کے مطابق حادثے سے متاثرہ ٹریک کو جلد بحال کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں