یورپی پارلیمنٹ نے ٹرمپ کے ٹیرف معاہدے کی مشروط منظوری دیدی

یورپی پارلیمنٹ نے ٹرمپ کے ٹیرف معاہدے کی مشروط منظوری دیدی
یورپی پارلیمنٹ نے ٹرمپ کے ٹیرف معاہدے کی مشروط منظوری دیدی

برسلز( جنگ نیوز)یورپی پارلیمنٹ نے ٹرمپ کے ٹیرف معاہدے کی مشروط منظوری دیدی ۔ یورپی یونین کچھ امریکی درآمدات پر محصولات کم کرے گی، اضافی حفاظتی اقدامات بھی شامل ، یورپ و امریکا تجارتی تعلقات برقرار رکھنے پر متفق، امریکی سفیر کا خیرمقدم، مزید مذاکرات متوقع ہیں۔ یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ طے شدہ ٹیرف معاہدے کو شرائط کے ساتھ منظوری دے دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں