گلبہار میں اے ٹی ایم توڑنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

گلبہار میں اے ٹی ایم توڑنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے گلبہار میں اے ٹی ایم توڑنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے بتایا ہے کہ اے ٹی ایم کو پتھر سے نقصان پہنچا کر کیش نکالنےکی کوشش کی گئی۔

اُنہوں نے بتایا کہ بینک اسٹاف کی مدعیت میں اس واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے یہ بھی بتایا کہ گرفتار ہونے والا ملزم موٹر سائیکل لفٹنگ میں بھی ملوث رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں