پی ایس 30 خیرپور میں ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 30 خیرپور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے۔

پی پی پی امیدوار بیرسٹر اسفند یار خان کھرل اور 7 آزاد امیدوار مدمقابل ہیں۔

حلقہ پی ایس 30 خیرپور میں 2 لاکھ 54 ہزار 980 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں جبکہ  ووٹنگ کے لیے 164 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔

حقلے میں 64 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 68 کو حساس قرار دیا گیا ہے جبکہ ضمنی انتخاب میں سیکیورٹی کے لیے 2500 پولیس اہلکار تعینات ہوں گے

واضح رہے کہ پی ایس 30 کی نشست پیپلز پارٹی کے ایم پی اے نعیم کھرل کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں