خاتون کو بدنام کرنیوالے ملزم کو 9 سال قید کی سزا

خاتون کو بدنام کرنیوالے ملزم کو 9 سال قید کی سزا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خاتون کو سسرال میں بدنام کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو 9 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی گلریز میمن نے ملزم کو 9 سال قید کی سزا کے ساتھ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

خاتون نے ملزم کے خلاف سائبر کرائم کے تحت شکایت درج کرائی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں