وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی مصری ہم منصب بدر عبدالعاطی سے خطے کی صورتحال پر مشاورت

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی مصری ہم منصب بدر عبدالعاطی سے خطے کی صورتحال پر مشاورت
—فائل فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
—فائل فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی تازہ صورتِ حال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کو ناگزیر قرار دیا۔

اس موقع پر باہمی رابطوں کو مزید مضبوط رکھنے اور موجودہ علاقائی صورتِ حال پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں