مظفرآباد، کوٹ ترالہ میں نماز جنازہ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مظفرآباد، کوٹ ترالہ میں نماز جنازہ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مظفرآباد آزاد کشمیر کے کوٹ ٹرالہ میں نماز جنازہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

آزاد کشمیر پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کوٹ ترالہ میں گزشتہ روز 2 گروپوں کی فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

پولیس حکام کے مطابق آج ان کی نماز جنازہ ہو رہی تھی کہ فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا، جس میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں