جی میل کے 2 ارب صارفین کے لئے الرٹ، اے آئی نجی ای میلز کیلئے خطرہ بن گیا

جی میل کے 2 ارب صارفین کے لئے الرٹ، اے آئی نجی ای میلز کیلئے خطرہ بن گیا
جی میل کے 2 ارب صارفین کے لئے الرٹ، اے آئی نجی ای میلز کیلئے خطرہ بن گیا

واشنگٹن(آئی این پی )جی میل کے 2 ارب صارفین کےلئے الرٹ، اے آئی نجی ای میلز کےلئے خطرہ بن گیا، حساس معلومات پر سمجھوتے کے خدشات،گوگل کی جانب سے ڈیٹا محفوظ ہونے کا دعویٰ،گوگل اپنے مشہور پلیٹ فارم جی میل میں تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلیاں کرنے جا رہا ہے، جس سے دنیا بھر کے 2 ارب صارفین براہِ راست متاثر ہوں گے۔ اس نئی تبدیلی کا مرکز مصنوعی ذہانت یعنی جیمنائی ہے، جسے اب جی میل کا لازمی حصہ بنایا جا رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں