سجاول: کتے کے کاٹنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی شیئر کریں 0 تبصرے — فائل فوٹو سجاول میں چوہڑ جمالی میں کتے کے کاٹنے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔ دیہی صحت مرکز پر زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes