آج کا دن پاکستانی قوم کی طاقت، وقار اور غیر متزلزل عزم کو اُجاگر کرتا ہے، مریم نواز

آج کا دن پاکستانی قوم کی طاقت، وقار اور غیر متزلزل عزم کو اُجاگر کرتا ہے، مریم نواز
آج کا دن پاکستانی قوم کی طاقت، وقار اور غیر متزلزل عزم کو اجاگر کرتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز - فائل فوٹو
آج کا دن پاکستانی قوم کی طاقت، وقار اور غیر متزلزل عزم کو اجاگر کرتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز – فائل فوٹو 

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ تاریخی لمحات میں ہر پاکستانی فخر سےسرشار ہے، آج کا دن پاکستانی قوم کی طاقت، وقار اور غیر متزلزل عزم کو اجاگر کرتا ہے۔

اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے وزیرِ اعظم، فیلڈ مارشل اور نائب وزیرِ اعظم کو غیر معمولی اعزاز سے نوازا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ فیصلہ کن اور جرات مندانہ قیادت کے ذریعے ممکنہ تباہ کن تصادم کو ٹال دیا گیا، بےمثال پاکستانی قیادت کی وجہ سے بےشمار معصوم جانیں محفوظ رہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں