مرضی کی ترامیم سے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا گیا ہے، حافظ نعیم الرحمان

مرضی کی ترامیم سے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا گیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
حافظ نعیم الرحمان : فائل فوٹو
حافظ نعیم الرحمان : فائل فوٹو 

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ  ملک آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا، مرضی کی ترامیم سے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا گیا ہے۔

منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وکلاء برادری آئین کی بحالی کے مشن کو لے کر آگے بڑھے، اقتدار پر مافیاز نے قبضہ کرلیا ہے، احتساب کا کوئی نظام نہیں ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ عوام کی تائید کے بغیر کوئی حکومت مشکل حالات کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں