پاکستان عالمی سطح پر امن کا داعی بن کر ابھرا ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد

پاکستان عالمی سطح پر امن کا داعی بن کر ابھرا ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد(فائل فوٹو)۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد(فائل فوٹو)۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر امن کا داعی بن کر ابھرا ہے۔ 

سرگودھا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ پاکستان عالمِ اسلام کی واحد ایٹمی قوت اور مسلمانوں کی امیدوں کا مرکز ہے۔ 

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی، ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علماء کا کردار کلیدی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں