ڈیموکریٹس کا ہیگسیتھ کیخلاف مواخذے کی پانچ دفعات پیش کرنیکا اعلان

ڈیموکریٹس کا ہیگسیتھ کیخلاف مواخذے کی پانچ دفعات پیش کرنیکا اعلان
ڈیموکریٹس کا ہیگسیتھ کیخلاف مواخذے کی پانچ دفعات پیش کرنیکا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈیموکریٹس کا ہیگسیتھ کیخلاف مواخذے کی پانچ دفعات پیش کرنیکا اعلان، امریکی وزیر دفاع پر طاقت کے غلط استعمال کے الزامات، جنگی جرائم اور سنگین بدعنوانی کے دعوے کیے گئے ہیں۔ ایکسئوس کے مطابق امریکہ میں ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس نے دفاعی وزیر پیٹ ہیگسیتھ کے خلاف مواخذے کی پانچ دفعات پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان الزامات میں طاقت کا غلط استعمال، جنگی جرائم اور دیگر سنگین بدعنوانی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ اقدام اگرچہ کانگریس میں منظور ہونے کے قوی امکانات نہیں رکھتا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں