بلوچستان میں سرحد پار سے ڈرون پروازیں، پاکستان نےجوابی کارروائی میں مار گرائے

بلوچستان میں سرحد پار سے ڈرون پروازیں، پاکستان نےجوابی کارروائی میں مار گرائے
بلوچستان میں سرحد پار سے ڈرون پروازیں، پاکستان نےجوابی کارروائی میں مار گرائے

افغان طالبان حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازوں کے بعد پاکستان کے فضائی دفاعی نیٹ ورک نے متحرک ہوکر موثر جوابی کارروائی کرکے ڈرون مار گرائے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سییکیورٹی فورسز نے چاروں آنے والے ڈرونز کو کامیابی سے ناکارہ بنا دیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے ہتھکنڈے افغان عوام کو گمراہ کرنے کے لیے ہیں، افغان طالبان کو مناسب جواب دیا جائے گا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ افغان طالبان رجیم دہشتگردوں کی سرپرستی ترک کرے، پاکستان کی مسلح افواج مکمل چوکس اور وطن عزیز کے دفاع کے لیے ہمہ وقت پُرعزم ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں