سعودی آرامکو کے فرانسیسی کمپنیوں سے 3.7 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدے

سعودی آرامکو کے فرانسیسی کمپنیوں سے 3.7 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدے

کراچی (نیوز ڈیسک)دنیا کی سب سے بڑی تیل برآمد کنندہ کمپنی سعودی آرامکو نے بعض فرانسیسی کمپنیوں کے ساتھ مجموعی طور پر 3.7ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ممکنہ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں