ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملتان سے انسانی اسمگلنگ کے کیس میں 2 سال سے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو سعودی عرب سے وطن پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا، ملزم ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کو مطلوب تھا۔

ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزم 2024ء میں جعلی دستاویزات پر یورپ جانے کی کوشش میں ملوث تھا۔

ترجمان ایف آئی اے نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزم کو ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں