سانحۂ کاہنہ: مریم نواز کی متاثرہ خاندانوں سے ملاقات، مالی امداد کیلئے چیک بھی تقسیم

سانحۂ کاہنہ: مریم نواز کی متاثرہ خاندانوں سے ملاقات، مالی امداد کیلئے چیک بھی تقسیم
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز— فائل فوٹو
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز— فائل فوٹو 

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کاہنہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین سے ملاقات کی اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مریم نواز نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کے خاندانوں کے لیے20 لاکھ روپے جب کہ زخمیوں کے لیے5 لاکھ روپے مقرر کیے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سانحۂ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کو چیک دے دیے گئے ہیں اور زخمیوں کی بہترین دیکھ بھال کی ہدایت کی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ غم بڑا ہے، کوئی رقم دکھی ماؤں کے آنسوؤں کا مداوا نہیں کر سکتی، ننھے پھولوں کا اس طرح بچھڑ جانا دلخراش ہے، دکھی ماؤں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آپ کے بچوں کا غم میرا اپنا غم ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں