تنویر الیاس آئی پی پی آزاد کشمیر کے صدر مقرر

تنویر الیاس آئی پی پی آزاد کشمیر کے صدر مقرر
تنویر الیاس آئی پی پی آزاد کشمیر کے صدر مقرر

سردار تنویر الیاس کو استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کا صدر مقرر کر دیا گیا جبکہ نثار عنصر ابدالی کو استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کا جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوئے تھے۔

آئی پی پی کے صدر علیم خان سے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والوں نے ملاقات کی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں