آبنائے ہرمز ایران کا جوہری ہتھیار ہے، نائب چیئرمین روسی سلامتی کونسل

آبنائے ہرمز ایران کا جوہری ہتھیار ہے، نائب چیئرمین روسی سلامتی کونسل
آبنائے ہرمز ایران کا جوہری ہتھیار ہے، نائب چیئرمین روسی سلامتی کونسل

تہران(آئی این پی ) روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین اور سابق صدر دمتری میدیدوف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ہی ایران کا جوہری ہتھیار ہے،جنگ کے دوران آبنائے ہرمز نے ایران کو غیر معمولی تزویراتی برتری فراہم کی، روسی وفد کے ہمراہ تہران میں ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازہ اور تدفین میں شرکت کے موقع پر ایرانی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے دمتری میدیدوف نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد بھی ماسکو ایران کے ساتھ اپنی سٹریٹجک شراکت داری جاری رکھنے کیلئے تیار ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں