اٹلی میں پاکستانی شہری مزدوروں کے استحصال کے الزام میں گرفتار

اٹلی میں پاکستانی شہری مزدوروں کے استحصال کے الزام میں گرفتار
اٹلی میں پاکستانی شہری مزدوروں کے استحصال کے الزام میں گرفتار

روم (آئی این پی ) اٹلی میں پاکستانی شہری کو مزدوروں کے استحصال کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم مزدوروں کو قانونی اجرت سے آدھی تنخواہ، اضافی اوقات میں بلا معاوضہ کام لیتا تھا، حکام ،میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی کے صوبہ فورلیچیزینا میں پولیس نے زرعی شعبے میں غیر قانونی مزدور بھرتی اور استحصال کے الزام میں 28 سالہ پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں