غیر ملکی خواتین کا اغواء و زیادتی کیس: 4 ملزمان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

غیر ملکی خواتین کا اغواء و زیادتی کیس: 4 ملزمان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

کینٹ کچہری لاہور میں 2 غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغواء کے مقدمے میں عدالت نے 4 ملزمان کو 4 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ 

پولیس نے رضا ڈار سمیت 4 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔

تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان سے موبائل فون اور وقوعے میں استمعال ہونے والی گاڑی برامد کر لی گئی جبکہ ملزمان سے پیسوں کی ریکوری ہونا باقی ہے۔

مقدمے میں 3 ملزمان ساجد، حسن رضا اور سکندر کی جانب سے وکیل سلمان شاہد پیش ہوئے جبکہ ملزم رضا ڈار کی جانب سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں