راولپنڈی: خاتون پر سسرالیوں کا تشدد، شوہر نے جھگڑے کے بعد گولی مار دی

راولپنڈی: خاتون پر سسرالیوں کا تشدد، شوہر نے جھگڑے کے بعد گولی مار دی

راولپنڈی میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد کا شکار ہونے والی خاتون کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اُس کے شوہر نے جھگڑا کرکے تشدد کیا اور پھر گولی ماری۔

تھانہ خانپور پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون پر تشدد کا ملزم شوہر فرار ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں