غزہ بحالی کیلئے ایک ارب ڈالر جمع، یورپی یونین کی حماس کو غیر مسلح کرنیکی شرط

غزہ بحالی کیلئے ایک ارب ڈالر جمع، یورپی یونین کی حماس کو غیر مسلح کرنیکی شرط
غزہ بحالی کیلئے ایک ارب ڈالر جمع، یورپی یونین کی حماس کو غیر مسلح کرنیکی شرط

کراچی (نیوز ڈیسک)غزہ بحالی کیلئے ایک ارب ڈالر جمع، یورپی یونین کی حماس کو غیر مسلح کرنیکی شرط،برسلز میں عالمی ڈونرز کانفرنس، ابتدائی بحالی کے لیے بڑے فنڈ کا اعلان،رقم ملبہ ہٹانے اور پانی و صفائی پر خرچ ہوگی۔ فلسطینی اتھارٹی کی اصلاحات اور مالی شفافیت کا بھی جائزہ،امریکی بورڈ آف پیس نمائندوں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں