ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے، ذرائع

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے، ذرائع
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ایرانی وزیر داخلہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر داخلہ کے ہمراہ ایران کی مختلف وزارتوں کے اعلیٰ عہدیدار بھی ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں